آن لائن عالمہ کورس : ایک جامع دینی تعلیمی پروگرام

دو سالہ آن لائن عالمہ کورس ایک جامع اور معیاری تعلیمی پروگرام ہے جو عربی زبان کے ساتھ اسلامی علوم کی گہرائی سے تعلیم دیتا ہے۔ یہ کورس ان طالبات کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے جو قرآن، حدیث، فقہ، عقیدہ، تفسیر، اور دیگر اسلامی علوم میں مہارت حاصل کر مسلم معاشرہ میں دین کا کام کرنا چاہتی ہیں۔ دینیات آن لائن نے انتہائی تجربہ کار اور باصلاحیت عالمہ و فاضلہ مدرسات کی نگرانی میں ایک منفرد دو سالہ آن لائن عالمہ کورس تیار کیا ہے۔ جو طالبات کو عربی زبان کے ساتھ اسلامی علوم میں مکمل مہارت فراہم کرتا ہے۔

کورس کی خصوصیات

جامع نصاب:

  • قرآن کریم (تجوید و تفسیر)
  • حدیث (مشہور کتب حدیث کی تعلیم)
  • فقہ (عبادات، معاملات، معاشرت اور جدید فقہی مسائل)
  • عقیدہ (اسلامی عقائد کی تفہیم)
  • عربی زبان پر خصوصی توجہ
  • سیرت النبی ﷺ اور اسلامی تاریخ
  • اخلاقیات اور تربیتی مضامین
منظم کلاسیز:
  • آن لائن کلاسز کے ذریعے گھر بیٹھے تعلیم۔
  • تجربہ کار علماء و عالمات کی تدریس و نگرانی۔
  • ہفتے میں 5 دن لائیو آن لائن کلاسیز۔
  • تمام کلاسیز کی ریکارڈنگ۔
  • کلاسز کا وقت طالبات کی سہولت کے مطابق ترتیب دیا جائے گا۔

جدید طریقہ تدریس:
  • تمام مضامین کے لیے معیاری کتابوں کی پی ڈی ایف۔
  • ڈیجیٹل تعلمی مواد (نوٹس، پی پی ٹی) کی فراہمی۔
  • ہر مضمون کے لیے اسائنمنٹس اور ماہانہ ٹیسٹس۔
  • سمسٹر وائز تحریری و تقریری امتحانات۔

داخلے کی شرائط:
  • کم از کم ثانویہ (ہائی اسکول یا ا س کے مساوی لیاقت ) کی تعلیم مکمل ہونا۔
  • بنیادی اسلامی تعلیمات، ناظرہ قرآن اور اردو لکھنے پڑھنے سے اچھی واقفیت۔
  • کمپیوٹر یا موبائل ڈیوائس اور انٹرنیٹ کی سہولت۔

دیگر تفصیلات
  • کامیاب طالبات کو ادارہ کی جانب سے دو سالہ عالمہ کورس کا معتبر سرٹیفکیٹ۔
  • پہلے ماہ رجسٹریشن و تعلیمی فیس 800، اس کے بعد ہر ماہ تعلیمی فیس پانچ سو روپیے۔
  • دورانیہ 2 سال (4 سمسٹرز)
        یہ کورس ان طالبات کے لیے بہترین موقع ہے جو عری زبان کے ساتھ قرآن و حدیث اور دینی علوم میں گہری دلچسپی رکھتی ہیں اور اپنے علم کے ذریعہ اللہ کی معرفت حاصل کر خود اپنی اور انسانی معاشرہ کی خیر خواہی کی طالب ہیں۔ داخلے کے لیے درج ذیل فارم فل کریں یا واٹساپ نمبر پر درخواست دیں اور اپنے دینی سفر کا آغاز کریں۔ اپنے احباب و متعلقین سے شیئر کریں۔(جزاکم اللہ خیرا)

👈داخلہ فارم Admission Form👉

رابطہ کی تفصیلات:
[موبائل نمبر(واٹساپ): 8541851942
[ویب سائٹ: www.deeniyatonline.in]


Post a Comment

Previous Post Next Post