موجودہ حالات میں آلات و وسائل کی بہتات کی وجہ سے انسان اپنے رب سے دور ہوتا جا رہا ہے، یہ آن لائن دینیات اس کی ادنی سی کوشش ہے کہ انھیں وسائل کے ذریعہ بندوں کو رب سے جوڑا جائے۔ دینیات آن لائن کا مقصد اللہ کے بندوں تک اللہ کا پیغام پہونچانا ہے۔ ہمارا یہ عقیدہ ہے کہ پوری انسانیت کی کامیابی انسان کو بنانے والے رب کی فرمابرداری میں ہے۔
یقینی علم سے اعمال کی اصلاح ممکن ہے۔ اس لئے یہ کوشش ہے کہ اسلامی تعلیمات کو سہل انداز میں تمام مسلمانوں تک پہونچانا۔
بطور خاص خواتین اسلام، تعلیم بالغان اور ایسےلوگوں تک دینی علوم کو عام کرنا جو مکتب یا مدرسہ میں نہ پڑھ سکے۔ اللہ تعالی اس کار خیر میں معاون و مددگار ہو۔
ہمارا رابطہ نمبر ہے:
8541851942